Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک یہ دین مضبوط ہے تو اس میں نرمی کے ساتھ داخل ہوجاؤ اور اللہ کی عبادت اللہ کے بندوں سے زبردستی نہ کرواؤ کہ (اس صورت میں) اس بے بس سوار کی طرح ہوجاؤ گے جس نے نہ کوئی سفر طے کیا ہو اور نہ کوئی (سواری کی) کمر باقی رکھی ہے۔
الکافی