Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جس شخص کے دو دن برابر ہوں وہ دھوکہ کھایا ہوا ہے اور جس کا آنے والا کل، آج سے بدتر ہے، وہ فتنہ کا شکار ہے، اور جو شخص اپنے نفس کے نقائص کو تلاش نہیں کرتا تو اس کا نقص جاری رہتا ہے، اور جس شخص کا نقص جاری رہے اس کے لئے موت بہتر ہے۔
نزهة الناظر و تنبيه الخاطر