Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام جعفر صادق (علیہ السلام): اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارے دوست کی محبت تمہارے لیے خالص رہے تو ہرگز نہ اس سے مذاق کرو اور نہ اس سے بحث کرو اور نہ اس سے فخر کرو اور نہ اس سے دشمنی کرو۔ تحف العقول