Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
بیشک دنیا سے بے رغبت ہونے والوں کے دل روتے ہیں اگرچہ (ظاہری طور پر) ہنسیں، اور ان کا غم شدت پاتا ہے اگرچہ (ظاہری طور پر) خوش ہوں، اور اپنے اوپر بہت غضبناک ہیں اگرچہ جو انہیں رزق دیا گیا ہے اس پر خوش ہیں۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): بیشک دنیا سے بے رغبت ہونے والوں کے دل روتے ہیں اگرچہ (ظاہری طور پر) ہنسیں، اور ان کا غم شدت پاتا ہے اگرچہ (ظاہری طور پر) خوش ہوں، اور اپنے اوپر بہت غضبناک ہیں اگرچہ جو انہیں رزق دیا گیا ہے اس پر خوش ہیں۔ نهج البلاغه