Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
نیکی میں سے جس کو انجام دے سکتے ہو اس پر اس سے  بڑی نیکی کو ترجیح دیتے ہوئے (اُس نیکی کو) چھوٹا نہ سمجھو، کیونکہ تھوڑی نیکی کی جب ضرورت ہو، اس کے اہل کے لئے اس زیادہ نیکی سے بڑھ کر مفید ہے جو اس سے بے نیازی کی حالت میں ہو، اور ہر دن کے لئے عمل انجام دو جس کے ذریعے اس دن میں ہدایت پاؤ۔
 
الجعفریات (الاشعثیات)
امام علی (علیہ السلام): نیکی میں سے جس کو انجام دے سکتے ہو اس پر اس سے بڑی نیکی کو ترجیح دیتے ہوئے (اُس نیکی کو) چھوٹا نہ سمجھو، کیونکہ تھوڑی نیکی کی جب ضرورت ہو، اس کے اہل کے لئے اس زیادہ نیکی سے بڑھ کر مفید ہے جو اس سے بے نیازی کی حالت میں ہو، اور ہر دن کے لئے عمل انجام دو جس کے ذریعے اس دن میں ہدایت پاؤ۔ الجعفریات (الاشعثیات)