Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص تمہارے پاس آئے جس کے دین اور امانتداری کو تم پسند کرو تو وہ (تم سے) منگنی کرے تو اس سے شادی کردو، اگر تم ایسا نہیں کروگے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد پیدا ہوگا۔
الامالی، شیخ طوسی