Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام حسن (علیہ السلام):
جو آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرنے کے لئے امام حسن علیہ السلام کے پاس مشورہ لینے آیا تھا، آپؑ نے اسے فرمایا: اس کی متقی مرد سے شادی کرو، کیونکہ اگر وہ اس سے محبت کرے گا تو اس کا احترم کرے گا اور اگر اس سے محبت نہیں کرے گا تو اس پر ظلم نہیں کرے گا۔
 
مکارم الاخلاق
امام حسن (علیہ السلام): جو آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرنے کے لئے امام حسن علیہ السلام کے پاس مشورہ لینے آیا تھا، آپؑ نے اسے فرمایا: اس کی متقی مرد سے شادی کرو، کیونکہ اگر وہ اس سے محبت کرے گا تو اس کا احترم کرے گا اور اگر اس سے محبت نہیں کرے گا تو اس پر ظلم نہیں کرے گا۔ مکارم الاخلاق