Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
تین ایسے کام ہیں جن کے ذریعے اللہ مسلمان آدمی کی عزت بڑھاتا ہے: اس سے درگذر کرنا جس نے اس پر ظلم کیا، اور اسے عطا کرنا جس نے اسے محروم کردیا، اور صلہ (رحمی) کرنا اس سے جس نے اس سے قطع (رحمی) کی ہو۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): تین ایسے کام ہیں جن کے ذریعے اللہ مسلمان آدمی کی عزت بڑھاتا ہے: اس سے درگذر کرنا جس نے اس پر ظلم کیا، اور اسے عطا کرنا جس نے اسے محروم کردیا، اور صلہ (رحمی) کرنا اس سے جس نے اس سے قطع (رحمی) کی ہو۔ الکافی