Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تین چیزیں دنیا اور آخرت کی خوبیوں میں سے ہیں: تم معاف کرتے ہو اسے جس نے تم پر ظلم کیا، اور تم تعلق رکھتے ہو اس سے جو تم سے قطع (تعلق) کرے، اور تم برداشت کرتے ہو جب تم سے جاہلانہ (برتاؤ) ہو۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): تین چیزیں دنیا اور آخرت کی خوبیوں میں سے ہیں: تم معاف کرتے ہو اسے جس نے تم پر ظلم کیا، اور تم تعلق رکھتے ہو اس سے جو تم سے قطع (تعلق) کرے، اور تم برداشت کرتے ہو جب تم سے جاہلانہ (برتاؤ) ہو۔ الکافی