Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تین اوقات میں دعا اللہ سے محجوب نہیں ہوتی: فریضہ (کو ادا کرنے) کے بعد، بارش برسنے کے وقت، اور اللہ کے کسی معجزہ کی نشانی اس کی زمین پر ظاہر ہونے کے وقت (جیسے سورج گرہن وغیرہ)۔
 
الامالی، شیخ طوسی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): تین اوقات میں دعا اللہ سے محجوب نہیں ہوتی: فریضہ (کو ادا کرنے) کے بعد، بارش برسنے کے وقت، اور اللہ کے کسی معجزہ کی نشانی اس کی زمین پر ظاہر ہونے کے وقت (جیسے سورج گرہن وغیرہ)۔ الامالی، شیخ طوسی