Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ رحمت کرے اس بندے پر جو اللہ عزّوجل سے کوئی حاجت طلب کرے تو دعا میں اصرار کرے، چاہے اس کے لئے مستجاب ہو یا چاہے اس کے لئے مستجاب نہ ہو۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): اللہ رحمت کرے اس بندے پر جو اللہ عزّوجل سے کوئی حاجت طلب کرے تو دعا میں اصرار کرے، چاہے اس کے لئے مستجاب ہو یا چاہے اس کے لئے مستجاب نہ ہو۔ الکافی