Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: اے فرزند آدم، میں نے جس بارے میں تمہیں حکم دیا ہے، اطاعت کرو، اور مجھے نہ سکھاؤ کہ تمہاری بہتری کس چیز میں ہے۔
 
الامالی، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: اے فرزند آدم، میں نے جس بارے میں تمہیں حکم دیا ہے، اطاعت کرو، اور مجھے نہ سکھاؤ کہ تمہاری بہتری کس چیز میں ہے۔ الامالی، شیخ صدوق