Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک اللہ پسند کرتا ہے کہ جب اس کا مومن بندہ اپنے بھائی کی طرف جاتا ہے تو (اپنے آپ کو) اس کے لئے تیار کرے اور آراستہ کرے۔
 
مکارم الاخلاق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): بیشک اللہ پسند کرتا ہے کہ جب اس کا مومن بندہ اپنے بھائی کی طرف جاتا ہے تو (اپنے آپ کو) اس کے لئے تیار کرے اور آراستہ کرے۔ مکارم الاخلاق