Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جان لو کہ تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، تو جو لوگوں پر حکمرانی کرتا ہے، نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، اور مرد اپنے گھروالوں پر نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا، اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کی اولاد پر نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جان لو کہ تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، تو جو لوگوں پر حکمرانی کرتا ہے، نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، اور مرد اپنے گھروالوں پر نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا، اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کی اولاد پر نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا۔