Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص کسی مومن مرد یا مومن عورت کو اس کی غربت یا اس کے مال کی کمی کی وجہ سے گھٹیا سمجھے یا اس کی تحقیر کرے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے مشہور کرے گا پھر اسے رسوا کرے گا۔
 
بحار الانوار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص کسی مومن مرد یا مومن عورت کو اس کی غربت یا اس کے مال کی کمی کی وجہ سے گھٹیا سمجھے یا اس کی تحقیر کرے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے مشہور کرے گا پھر اسے رسوا کرے گا۔ بحار الانوار