Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص مسلمانوں کے درمیان فیصلہ کرنے میں مبتلا ہوجائے تو اسے چاہیے کہ اپنی نگاہ اور اشارے اور بیٹھنے کی جگہ اور بیٹھنے کے طریقہ میں ان کے درمیان عدل کرے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص مسلمانوں کے درمیان فیصلہ کرنے میں مبتلا ہوجائے تو اسے چاہیے کہ اپنی نگاہ اور اشارے اور بیٹھنے کی جگہ اور بیٹھنے کے طریقہ میں ان کے درمیان عدل کرے۔ منتخب میزان الحکمه