Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
اللہ تعالی نے حضرت داود علیہ السلام کو وحی کی: اے داود! اپنے اصحاب کو خواہشات کی محبت سے ہوشیار کرو اور ڈراؤ، کیونکہ دنیا کی خواہشات سے ان کے لٹکے ہوئے دل،مجھ سے ان کے دل محجوب (محروم) ہیں۔
 
تحف العقول
امام کاظم (علیہ السلام): اللہ تعالی نے حضرت داود علیہ السلام کو وحی کی: اے داود! اپنے اصحاب کو خواہشات کی محبت سے ہوشیار کرو اور ڈراؤ، کیونکہ دنیا کی خواہشات سے ان کے لٹکے ہوئے دل،مجھ سے ان کے دل محجوب (محروم) ہیں۔ تحف العقول