Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً اللہ عزّو جل فرماتا ہے: میرے بندوں کے درمیان علمی گفتگو ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے مردہ دل زندہ ہوجاتے ہیں جب وہ اُس میں میرے امر تک پہنچیں۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً اللہ عزّو جل فرماتا ہے: میرے بندوں کے درمیان علمی گفتگو ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے مردہ دل زندہ ہوجاتے ہیں جب وہ اُس میں میرے امر تک پہنچیں۔ الکافی