Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب ایک شخص نے آپؐ کو اپنے دل کی سختی کے بارے میں شکایت کی تو فرمایا: جب تم چاہو کہ تمہارا دل نرم ہوجائے تو مسکین کو کھانا کھلاؤ اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرو۔
 
مشكاة الأنوار في غرر الأخبار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب ایک شخص نے آپؐ کو اپنے دل کی سختی کے بارے میں شکایت کی تو فرمایا: جب تم چاہو کہ تمہارا دل نرم ہوجائے تو مسکین کو کھانا کھلاؤ اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرو۔ مشكاة الأنوار في غرر الأخبار