Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو نجوا اللہ عزّوجل نے موسی علیہ السلام سے کیا اس میں تھا: کسی کے مال کی کثرت پر رشک نہ کرو، کیونکہ مال کی کثرت کے ساتھ گناہ بڑھ جاتے ہیں، حقوق کے واجب ہونے کی وجہ سے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو نجوا اللہ عزّوجل نے موسی علیہ السلام سے کیا اس میں تھا: کسی کے مال کی کثرت پر رشک نہ کرو، کیونکہ مال کی کثرت کے ساتھ گناہ بڑھ جاتے ہیں، حقوق کے واجب ہونے کی وجہ سے۔ الکافی