Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ نے محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ کو حق پر مبعوث کیا تاکہ اپنے بندوں کو اپنے بندوں کی عبادت سے اپنی عبادت کی طرف اور اپنے بندوں کے عَہدوں سے اپنے عَہدوں کی طرف اور اپنے بندوں کی فرمانبرداری سے اپنی فرمانبرداری کی طرف اور اپنے بندوں کی ولایت سے اپنی ولایت کی طرف نکالے۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ نے محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ کو حق پر مبعوث کیا تاکہ اپنے بندوں کو اپنے بندوں کی عبادت سے اپنی عبادت کی طرف اور اپنے بندوں کے عَہدوں سے اپنے عَہدوں کی طرف اور اپنے بندوں کی فرمانبرداری سے اپنی فرمانبرداری کی طرف اور اپنے بندوں کی ولایت سے اپنی ولایت کی طرف نکالے۔ الکافی