Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً ہم انبیاء کے گروہ کی آنکھیں سوتی ہیں اور ہمارے دل نہیں سوتے اور ہم اپنے پیچھے کو اسی طرح دیکھتے ہیں جیسے اپنے آگے کو دیکھتے ہیں۔ بصائر الدرجات