Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
خیرخواہ کی چار نشانیاں ہیں: حق کے مطابق فیصلہ کرتا ہے، اور اپنی طرف سے دوسروں کو حق دیتا ہے اور لوگوں کے لئے وہی چیز پسند کرتا ہے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے اور کسی پر زیادتی نہیں کرتا۔
تحف العقول