Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً نفاق سیاہ نقظہ (کی صورت میں دل پر) ظاہر ہوتا ہے، تو جتنا نفاق بڑھے وہ سیاہی بڑھ جاتی ہے، تو جب نفاق مکمل ہوجائے دل سیاہ ہوجاتا ہے۔
منتخب میزان الحکمه