Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
منافق وہ ہے جو جب وعدہ دے تو وعدہ خلافی کرے، اور جب کوئی کام کرے تو اسے فاش کردے، اور جب بات کرے تو جھوٹ بولے، اور جب اسے امانت دی جائے تو خیانت کرے، اور جب اسے رزق دیا جائے تو کم عقلی کرے اور جب اس (سے رزق) روک لیا جائے تو زندگی کرنا (چاہے)۔
بحار الانوار