Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً سب سے بڑی حسرت قیامت کے دن، اس آدمی کی حسرت ہے جس نے اللہ کی اطاعت کے بغیر سے مال کمایا، تو کسی آدمی نے اسے ارث میں لے کر اللہ سبحانہ کی اطاعت میں خرچ کردیا، تو اس کے ذریعے جنت میں داخل ہوا اور پہلا آدمی اس کے ذریعے جہنم میں داخل ہوا۔
نهج البلاغه