Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام سجاد (علیہ السلام): بری حالت ہے اس کی جس کی اکائیاں اس کی دہائیوں پر غالب ہوجائیں۔ آپؑ کی مراد یہ ہے کہ برائی جو ایک شمار ہوتی ہے نیکی سے جو دس گنا شمار ہوتی ہے، بڑھ جائے۔ تحف العقول