Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): دلوں کی جبلی تخلیق ایسے شخص کی محبت پر ہوئی ہے جو ان سے نیکی کرے اور ایسے شخص کی نفرت پرہوئی ہے جو ان سے بدسلوکی کرے۔ تحف العقول