Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو کسی مومن مسکین کی تحقیر کرے اللہ مسلسل اس کی تحقیر کرتا ہے (اور) ناراض رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کی تحقیر سے باز آجائے۔
 
التمحیص
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو کسی مومن مسکین کی تحقیر کرے اللہ مسلسل اس کی تحقیر کرتا ہے (اور) ناراض رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کی تحقیر سے باز آجائے۔ التمحیص