Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً اللہ جل ثناؤہ کے حقوق اس سے زیادہ بڑے ہیں کہ بندے ان کو قائم کرسکیں، اور یقیناً اللہ کی نعمتیں اس سے زیادہ ہیں کہ بندے ان کو گن سکیں، لیکن رات اور دن توبہ کرو۔
مکارم الاخلاق