Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): آپ صلّی اللہ علیہ و آلہ سے مروی ہے: ولیمہ پہلے دن حق ہوتا ہے اور دوسرے (دن) نیکی ہوتی ہے اور جو اس سے زیادہ ہو، دکھاوا اور شہرت طلبی ہوتا ہے۔ الکافی