Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص شدید بھوک میں کھانا کھائے اور کھانے کو خوب چبائے، اور ابھی اسے کھانے کی طلب ہو تو کھانے کو چھوڑ دے اور جب بیت الخلا کی حاجت ہو تو اسے نہ روکے تو مریض نہیں ہوگا سوائے موت کی مرض کے۔
 
مکارم الاخلاق
امام علی (علیہ السلام): جو شخص شدید بھوک میں کھانا کھائے اور کھانے کو خوب چبائے، اور ابھی اسے کھانے کی طلب ہو تو کھانے کو چھوڑ دے اور جب بیت الخلا کی حاجت ہو تو اسے نہ روکے تو مریض نہیں ہوگا سوائے موت کی مرض کے۔ مکارم الاخلاق