Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
پرہیزگاری، عمل کی سردار ہے، جس کے پاس پرہیزگاری نہ ہو جو اسے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے روکے جب وہ علیحدگی میں نافرمانی (کا سامنا کرے) تو اللہ اس کے دوسرے اعمال کی پرواہ نہیں کرتا، کیونکہ پرہیزگاری، خفیہ اور اعلانیہ میں اللہ کا خوف ہے اور فقر و مالداری (کی حالت) میں میانہ روی ہے اور رضامندی اور ناراضگی کے موقع پر عدل ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): پرہیزگاری، عمل کی سردار ہے، جس کے پاس پرہیزگاری نہ ہو جو اسے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے روکے جب وہ علیحدگی میں نافرمانی (کا سامنا کرے) تو اللہ اس کے دوسرے اعمال کی پرواہ نہیں کرتا، کیونکہ پرہیزگاری، خفیہ اور اعلانیہ میں اللہ کا خوف ہے اور فقر و مالداری (کی حالت) میں میانہ روی ہے اور رضامندی اور ناراضگی کے موقع پر عدل ہے۔ منتخب میزان الحکمه