Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
مالداروں کی غریبوں کے سامنے انکساری کتنی اچھی ہے، اللہ کے پاس جو (اجر) ہے اسے حاصل کرنے کے لئے اور اس سے زیادہ اچھی، غریبوں کی مالداروں سے تمکنت ہے اللہ پر توکل کرنے کی وجہ سے۔
نهج البلاغه