Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
یقیناً کھیتی نرم زمین میں اگتی ہے، اور سخت پتھر پر نہیں اگتی، تو حکمت اسی طرح ہے، انکساری کرنے والے کے دل میں آباد ہوتی ہے اور تکبر کرنے والے سرکش کے دل میں آباد نہیں ہوتی، کیونکہ اللہ نے انکساری کو عقل کا ہتھیار بنایا ہے اور تکبر کو جہالت کے ہتھیار میں سے بنایا ہے۔
تحف العقول