Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آپؑ نے دنیا کی صفت کے بارے میں فرمایا: یقیناً دنیا نصیحت کا گھر ہے اس شخص کے لئے جو اس سے نصیحت لے ... دنیا نے انہیں یاددہانی کی تو انہوں نے عبرت لی، اس نے ان کو (حقائق) بیان کیے تو انہوں نے تصدیق کی، اور اس نے انہیں نصیحت کی تو انہوں نے نصیحت قبول کی۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): آپؑ نے دنیا کی صفت کے بارے میں فرمایا: یقیناً دنیا نصیحت کا گھر ہے اس شخص کے لئے جو اس سے نصیحت لے ... دنیا نے انہیں یاددہانی کی تو انہوں نے عبرت لی، اس نے ان کو (حقائق) بیان کیے تو انہوں نے تصدیق کی، اور اس نے انہیں نصیحت کی تو انہوں نے نصیحت قبول کی۔ نهج البلاغه