Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام سجاد (علیہ السلام): مومن کی پانچ نشانیاں ہیں: خلوت وتنہائی میں پرہیزگاری،تنگدستی میں صدقہ،مشکلات میں صبر، غصہ کے وقت بردباری اورخوف میں مبتلا ہو تو سچ بولنا ۔ الخصال، شیخ صدوق