Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
جو تمہیں امانت دار سمجھے اس کے ساتھ خیانت مت کرو خواہ وہ تم سے خیانت کرچکا ہو اور اس کے راز فاش نہ کرو اگرچہ اس نے تمہارےراز فاش کیے ہوں۔
 
تحف العقول
امام علی (علیہ السلام): جو تمہیں امانت دار سمجھے اس کے ساتھ خیانت مت کرو خواہ وہ تم سے خیانت کرچکا ہو اور اس کے راز فاش نہ کرو اگرچہ اس نے تمہارےراز فاش کیے ہوں۔ تحف العقول