Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
یقیناً صاحبانِ تقوی، دنیا والوں میں سے سب سے کم خرچ ہیں، اور تمہارے لیے سب سے زیادہ مددگار ہیں، یاد رکھو تو تمہاری مدد کرتے ہیں اور اگر تم بھول جاؤ تو تمہیں یاد دلاتے ہیں، اللہ کے حکم کو بہت زیادہ بیان کرنے والے ہیں، اللہ کے حکم کو بہت زیادہ قائم کرنے والے ہیں، اپنے پروردگار کی محبت کے ذریعے اپنی محبت کو کاٹ چکے ہیں، اور اپنے بادشاہ کی اطاعت کے لئے دنیا سے بھاگ گئے ہیں، اور اللہ عزّوجل اور اس کی محبت کی طرف اپنے دلوں کے ذریعے دیکھتے ہیں، اور جان چکے ہیں کہ صرف اسی کی طرف نظر رکھنی چاہیے، اس کی شان کی عظمت کی وجہ سے۔
الکافی