Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
ابوبصیر نے امام صادق علیہ السلام سے نقل کیا ہے: ہر چیز کی کوئی حد ہے۔ میں نے عرض کیا: میں آپؑ پر قربان ہوجاؤں، تو توکل کی حد کیا ہے؟ آپؑ نے فرمایا: یقین۔ میں نے عرض کیا: تو یقین کی حد کیا ہے؟ آپؑ نے فرمایا: یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز سے نہ ڈرو۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): ابوبصیر نے امام صادق علیہ السلام سے نقل کیا ہے: ہر چیز کی کوئی حد ہے۔ میں نے عرض کیا: میں آپؑ پر قربان ہوجاؤں، تو توکل کی حد کیا ہے؟ آپؑ نے فرمایا: یقین۔ میں نے عرض کیا: تو یقین کی حد کیا ہے؟ آپؑ نے فرمایا: یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز سے نہ ڈرو۔ الکافی