Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ تبارک و تعالیٰ عورتوں پر مردوں کی بہ نسبت زیادہ مہربان ہے، اور کوئی مرد کسی محرم عورت کو خوش نہیں کرتا، مگر اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے خوش کرے گا۔
الکافی