Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
رسول اللہ نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے دو فرزند تھے تو اس نے ایک کو چوما اور دوسرے کو نہ چوما، تو آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: تم نے ان دونوں کے درمیان برابری کیوں نہیں کی؟!
من لایحضره الفقیه