Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
والدین سے نیکی کرنا واجب ہے، تو اگر مشرک ہوں تو گناہ میں نہ ان کی اور نہ ان کے علاوہ کسی کی اطاعت کرو، کیونکہ خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہونی چاہیے۔
الخصال، شیخ صدوق