Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو کسی گروہ میں سے کسی آدمی سے کام لے حالانکہ ان کے درمیان ایسا آدمی ہو جس سے اللہ زیادہ راضی ہو، تو اُس نے اللہ اور اس کے رسول اور مومنین سے خیانت کی ہے۔
منتخب میزان الحکمه