Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے جب مالک اشتر کو مصر کا والی بنایا تو ان کے لئے عہد نامہ میں تحریر فرمایا: طویل عرصہ تک اپنی رعایا سے روپوشی اختیار نہ کرنا کیونکہ حکمرانوں کا رعایا سے چھپ کر رہنا ایک طرح کی تنگ دلی اور معاملات سے بےخبر رہنے کا سبب ہے اور ان سے یہ روپوشی انہیں ان چیزوں کے جاننے سے روکتی ہے جن سے وہ ناواقف ہیں جس کی وجہ سے بڑی چیز ان کی نظر میں چھوٹی ہوجاتی ہے، اور چھوٹی چیز بڑی ہوجاتی ہے، اور اچھا برا بن جاتا ہے اور برا اچھا بن جاتا  ہے اور حق باطل کے ساتھ مل جل جاتا ہے...
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): امام علی علیہ السلام نے جب مالک اشتر کو مصر کا والی بنایا تو ان کے لئے عہد نامہ میں تحریر فرمایا: طویل عرصہ تک اپنی رعایا سے روپوشی اختیار نہ کرنا کیونکہ حکمرانوں کا رعایا سے چھپ کر رہنا ایک طرح کی تنگ دلی اور معاملات سے بےخبر رہنے کا سبب ہے اور ان سے یہ روپوشی انہیں ان چیزوں کے جاننے سے روکتی ہے جن سے وہ ناواقف ہیں جس کی وجہ سے بڑی چیز ان کی نظر میں چھوٹی ہوجاتی ہے، اور چھوٹی چیز بڑی ہوجاتی ہے، اور اچھا برا بن جاتا ہے اور برا اچھا بن جاتا ہے اور حق باطل کے ساتھ مل جل جاتا ہے... نهج البلاغه