Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آپؐ نے اپنی اشارہ والی اور درمیان والی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: میں اور یتیم کی سرپرستی کرنے والا اگر وہ اللہ عزّوجل سے ڈرے تو جنت میں ان دو (ملی ہوئی انگلیوں) کی طرح ہوں گے۔
منتخب میزان الحکمه