Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جس آدمی نے اپنی سنگدلی کی شکایت کی، آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ نے اسے فرمایا: کیا تم پسند کرتے ہو کہ تمہارا دل نرم ہوجائے اور تم اپنی حاجت پالو؟ یتیم پر رحم کرو اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرو، اور اسے اپنے کھانے میں سے کھلاؤ تاکہ تمہارا دل نرم ہوجائے اور اپنی حاجت کو پالو۔
منتخب میزان الحکمه