Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص بری جگہوں پر جائے اس پر تہمت لگے گی، جو اپنے آپ کو تہمت کے لئے پیش کرے اسے بدگمانی کرنے والے کی ہرگز ملامت نہیں کرنا چاہیے
 
کنزالفوائد
امام علی (علیہ السلام): جو شخص بری جگہوں پر جائے اس پر تہمت لگے گی، جو اپنے آپ کو تہمت کے لئے پیش کرے اسے بدگمانی کرنے والے کی ہرگز ملامت نہیں کرنا چاہیے کنزالفوائد