Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جب زمانے اور زمانے والوں پر نیکی غالب ہو، پھر کوئی شخص کسی شخص پر بدگمانی کرے کہ جس سے کوئی گناہ ظاہر نہیں ہوا تو اس نے اس پر یقیناً ظلم کیا ہے، اور جب زمانے اور زمانے والوں پر فساد غالب ہوجائے کوئی شخص کسی شخص پر حسن ظن رکھے تو یقیناً اس نے دھوکہ کھایا ہے۔
نهج البلاغه