Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آدمی میں اتنا ہی عیب کافی ہے کہ وہ لوگوں میں وہ عیب دیکھے جس سے اپنے میں (پائے جانے سے) اندھا ہو اور لوگوں کو اس کام پر مذمت کرے جسے خود نہیں چھوڑ سکتا، اور اپنے ہم نشین کو فضول باتوں کے ذریعہ ستائے
الخصال، شیخ صدوق